Light
Dark

سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز واردات

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اوکاڑہ لڑکی ہسپتال میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں انٹرنشپ پر ڈیوٹی کرتی تھی ،ہسپتال زرائع

اوکاڑہ دن دیہاڑے ہسپتال میں فائرنگ کے واقع سے سیکیورٹی پر سوالیہ نشان

اوکاڑہ قاتل فائرنگ کرکے موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

اوکاڑہ گولی لڑکی کے سر میں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی

اوکاڑہ اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا