Light
Dark

کوٹ ادو پلانٹ ٹوٹلی بند پڑا ہے پر خالص منافع 4.3 ارب روپیہ !

کوٹ ادو پلانٹ کی خاص بات یہ ہے کہ انتہائی کرپٹ لیفٹیننٹ جنرل صاحب اس کے چیئرمین ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ واپڈا کے بھی چیئرمین ہیں، اسی کے ایک ڈائریکٹر صاحب نیلم جہلم پاور پلانٹ ٹنل پورا تباہ کئے بیٹھے ہیں، دوسرے ڈائریکٹر صاحب جو گُل احمد والی فاسٹ اینڈ فیورسٹ ڈرائیور نتاشہ کے دیور ہیں سنا ہے جنھوں نے بھابی کیلئے اب تک 17 کروڑ نچھاور کردیئے ہیں

کوڈ ادو پلانٹ کے لیفٹیننٹ جنرل صاحب جس طرٖح بند پلانٹ پر منافع کما کر اور فرگوسن جیسے مہان آڈیٹر سے رپورٹ گھڑوا کر پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں اس سے لگتا نہیں ہے کہ چاند پر تو کیا دوزخ میں بھی لیجانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں!

قوم یہ بات نوٹ رکھے کہ KAPCO کی رپورٹ چیخ رہی ہےکہ بجلی کے بجائے جہانگیر صدیق، عقیل کریم ڈھیڈی، عارف حبیب ذرائع سے لوٹ مار کی گئی ہے

پری-پیڈ میڈیا خاموش، نہ ہی ٹوپی گوہر اعجاز کسی پریس کانفرنس میں KAPCO پر فگرز پیش کرتے نظر آرہے ہیں، نہ ہی امیر جماعت المنافقین جناب حافظ نعیم بلیک میلنگ کرتے نظر آرہے ہیں ۔۔۔!

اپنے ملک کا خود خیال کیجئے کتی چوروں سے ملی ہوئی نہیں ہے!