Light
Dark

بھکر/ خاتون پر تشدد، شوہر نے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

بھکر/ خاتون پر تشدد، شوہر نے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

بھکر: کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی

بھکر: بشیر نامی شخص نے بیوی پر بہیمانہ تشدد کیا، کلہاڑی کے وار سے کی دونوں ٹانگیں توڑ دی، اسپتال ذرائع

بھکر: درندہ صفت شوہر نے خاتون کا ایک بازو بھی توڑ دیا، اسپتال ذرائع

بھکر: شوہر کے ساتھ معمولی سی بات پر تلخ کلامی ہوئی، جس پر وہ طیش میں آ گیا، متاثرہ خاتون

بھکر: بچوں کی ضد پر شوہر سے سکول کے خرچہ کیلئے صرف دس دس روپے مانگے تھے، متاثرہ خاتون

بھکر: شوہر سے ناراض ہو کر بھائی کے گھر گئی تو اس نے وہاں آ کر حملہ کردیا۔ متاثرہ خاتون

بھکر: واقعہ کو پانچ روز گذر گئے مگر تھانہ کلورکوٹ پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی، متاثرہ خاتون زہرہ بی بی

بھکر: پولیس نے ملزم گرفتار کیا نہ مقدمہ درج کیا، متاثرہ خاتون کی وزیراعلی مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل

بھکر: افسوس ناک میں ملوث بشیر نامی شخص ایک تھانیدار کے پاس ملازم ہے جو پولیس کاروائی میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، آر پی او سرگودھا اور ڈی پی او بھکر نوٹس لیں ۔