Light
Dark

عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان

وکلا پر تشدد کے خلاف کراچی بار نے آج وکلا کی جانب سے عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
کراچی بار نے سٹی کورٹ میں پولیس افسروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
پولیس کو سٹی کورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیار چنہ۔

آج سٹی کورٹ میں وکلا عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کریں۔

محمودآباد تھانے کی حدود میں ہمارے وکیل پر تشدد کیا گیا صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ۔

ہمارے محمود اباد کے رہائشی وکیل سے گاڑی بھی چھینی گئی۔

ہمارے احتجاج کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ عامر نواز وڑائچ۔

کالا پل پر احتجاج کے دوران کچھ شرپسند عناصر نے ہم پر پتھراؤ کیا، اور وکلا کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
عامر وڑائچ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن