Light
Dark

منکی پوکس کی نئی قسم سامنے آ گئی، ہیلتھ اتھارٹی کی وارننگ جاری

منکی پوکس کی نئی قسم سامنے آ گئی، ہیلتھ اتھارٹی کی وارننگ جاری

جرمنی رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پہلی بار منکی پوکس کی نئی قسم کلیڈ 1 بی کے انفیکشن کا پتا چلا ہے۔

منگل کو انسٹی ٹیوٹ نے تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ انفیکشن بیرون ملک سے یہاں آیا ہے اور گزشتہ جمعہ کو اس کا پتا چلا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ جرمنی میں اس کے بڑھنے کے خطرے کا پتا نہیں چلا ہے لیکن صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا جا رہا ہے‘۔

چیچک سے متعلق ایک وائرل بیماری جو بخار، جسم میں درد، سوجن لیمف نوڈز اور چھالوں کی طرح بننے والے دانوں کا سبب بنتی ہے، اس کی دو اہم کلیڈ 1 اور کلیڈ 2ذیلیاقسام ہیں