وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی جامشورو سے تفصیلات طلب کرلیں۔
اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائےگا۔
ابتدائی ضروری قانونی کاروائی کو جلد حتمی شکل دیکر ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
متاثرہ لڑکی اور اسکے والدین کے تحفظ میں کسی قسم کی غفلت یا لاپروائی ناقابل برداشت ہوگی
ضلعی اور تھانہ پولیس ٹیمز کو متحرک کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ہر ممکن اقدامات کیئے جائیں