Light
Dark

لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔

لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اسکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025ء تک رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہو گی اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے