, ایم این اے زین قریشی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان*
*ہوش و حواص میں اور بغیر کسی دباٶ کے ساتھ اب تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں
*میرے والد صاحب گزشتہ 2 سالوں سے جیل میں ہیں پارٹی میں کسی نے نہ رہاٸی کی بات کی اور نہ رہاٸی کیلۓ کوٸی احتجاج کیا:
*تحریک انصاف کیلۓ بڑی قربانیاں دیں لیکن کوٸی عزت نہیں دیا:زین قریشی