Light
Dark

ملزمہ نتاشا کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ، سماعت ملتوی

ملزمہ نتاشا کو امتناع منشیات ایکٹ کے تحت عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمہ اپنے شوہر کے ہمراہ عدالت میں موجود تھیں اور انہوں نے حاضری لگا دی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمہ کو اپنی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا۔ اس کے بعد، عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے مزید سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔