بختاور بھٹو زرداری نے تیسرے بیٹے کیلئے نام منتخب کر لیا
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام بتا دیا۔
انہوں نے اپنے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے منسوب کرتے ہوئے ’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ رکھا ہے