Light
Dark

پاکستانی تن ساز رمیز اِبراھیم خان نے مسٹر یونیورس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی تن ساز رمیز اِبراھیم خان نے مسٹر یونیورس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
رمیز اِبراھیم خان نے مینز فزیک کیٹیگری میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا
رمیز اِبراھیم نے پرو کارڈ کیساتھ پروفیشنل ایتھلیٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا مسٹر یونیورس مقابلے میں 44 ممالک کے تن سازوں نے حصہ لیا رمیز ابراہیم خان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں 44 ممالک کیساتھ مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا گھر والوں اور قوم کی دعائیں ساتھ تھیں
کراچی سے تنہا مقابلہ لڑنے امریکہ آیا تھاپاکستان کا نام روشن کرنے پر فخر ہے مجھے یہاں تک پہنچانے پر فواد سید کا مشکور ہوں