نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغاز
دو روزہ کانفرنس کی صدارت چیئرمین نیب لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کررہے ہیں
کانفرنس میں ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹبلٹی ،نیب ریجنل دفاتر کے ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر حکام شریک ہیں
کانفرنس میں نیب علاقائی بیوروز کے ڈائریکٹر جنرلز اور مختلف ڈویژنز بشمول پراسیکیوشن، آپریشنز اور اے بریفنگ دیں گے
کانفرنس میں نیب کی کارکردگی، عوامی شکایات پر کاروائی،نئی پالیسی گائیڈ لائنز پر عمل درامد،مقدمات کی پیروی اور مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لیا جائے گا