کینیڈا کے وذیراعظم جسٹن ٹروڈو کھانا کھانے ریسٹورنٹ گئے تو وہاں عوام نےاجتجاج شروع کر دیا اور ان کا فلسطینی نسل کشی میں برابر کا مجرم ۔ بزدل ۔ بے غیرت ۔ بے شرم ۔ تمھارے ہاتھ فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہںوئے ہیں جیسے نعروں سے استقبال کیا جس پر وزیراعظم کو مجبوراً ریسٹورنٹ چھوڑ کر جانا پڑا ۔