Light
Dark

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمراب یعقوب منہاس کمیٹی کے سربراہ مقرر
ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹیگیشن عامر فاروقی کمیٹی ممبر ہونگے
ڈی آئی جی فنانس تنویر عالم اوڈھو بھی کمیٹی ممبر ہونگے
کمیٹی ڈی آئی جی سکھر کی جانب سے لکھے گئے خط کی تحقیقات کرے گی
کمیٹی ایس ایس پی گھوٹکی کی جانب سے کی گئی میڈیا ٹاک میں لگائے گئے الزامات کی بھی تحقیقات ہونگی
سابق ایم پی اے شہریار شر پر حملے کے حوالے سے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے طرز عمل کا جائزہ لیا جائے گا
گھوٹکی میں جاری آپریشن کے حوالے سے ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان ورکنگ ریلیشن شب اور اختلافات کا پتہ لگایا جائے