گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہ
ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی حفیظ بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ
ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا, پیر محمد شاہ کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ھے ۔چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،
ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب ڈی آئی جی سکھر کا اضافی چارج لیں گے الرحمان بگٹی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ھے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ھے
ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمان بگٹی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ھے ، ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ سومرو ایس ایس پی گھوٹکی کا اضافی چارج لیں گے