Light
Dark

سندھ کے انتظامی معاملات پر بڑوں کی اہم بیٹھک

وزیراعلی سندھ, وزیر داخلہ سندھ, چیف سیکرٹری سندھ , آئی جی پولیس سندھ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔

ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ بگٹی کیجانب سے دو ڈی آئی جیز طارق دھاریجو اور پیر محمد شاہ پر الزامات کی بوچھاڑ ,ایس ایس پی گھوٹکی اور دونوں ڈی آئی جیز کو ہٹانے پر غور

حساس اداروں کیجانب سے لکھی گئی رپورٹس کا جائزہ , کچے کے معاملات کرپشن مفادات کا ٹکراو کے معاملات زیر غور آئے ۔اعلی سطحی جانچ کمیٹی تحقیقات کریگی، ذرائع

بیٹھک میں کئے گئے فیصلوں پر نوٹیفکیشن 16 گھنٹوں میں جاری ہوجائینگے۔ وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انعام دھاریجو سے بھی رابطہ, میں بطور پروفیشنل بیوروکریٹ ہوں انتظامی معاملات میں مداخلت نہیں کروں گا، انعام دھاریجو