Light
Dark

میں معافی چاہتی ہوں، طالبہ کی ویڈیو وائرل

میں معافی چاہتی ہوں

بغیر تصدیق کیے پراپیگنڈہ کو آگے بڑھاتی رہی، عمران ریاض سے رابطے میں تھے، ان کو بھی بغیر تصدیق کیے غلط معلومات دیں، پنجاب کالج کی طالبہ کی گفتگو

🇵🇰 پاکستان کے خلاف گھناونی سازش بےنقاب ہونا شروع ہو چکی ہے ۔ گھناونی سازش میں ملوث عناصروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف دہشتگردی کے قوانین کے مطابق دفعات درج کر کے 3 ماہ میں فیصلے کو یقینی بنانے میں ریاست اپنا کردار ادا کرے ۔۔

🇵🇰 محب وطن پاکستانیوں کا مطالبہ ۔