کراچی مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران سیکورٹی کے انتظامات پر مامور پولیس اہلکاروں و افسران کی سیکورٹی مکمل طور پر ناکارہ ثابت یوئی
پرتشدد واقعات میں دوران ڈیورٹی پولیس اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیت نمایا دیکھی گئی احتجاج کو روکنے کے لیئے ضلع بھر کی پولیس مکمل طور پر ناکام ہوگئی
احتجاج میں شامل مذہبی جماعت کے کارکنان نے پولیس کی درگت بنادی وردی اور سرکاری اسلحے سمیت موبائیلیں بھی ساتھ لیکر فرار ہوگیا
ریاستی مشینری مذہبی جماعت کے احتجاج کو روکنے میں ناکام نظر آئی ریاستی مشینری شاہراہوں پر درگت بنتی رہی افسران تماشائی بن کر اپنے اپنے آفس میں نیوز چیلنج دیکھتے رہیں
وزیر اعلی سندھ سمیت وزیر داخلہ سندھ سانحہ کار ساز واقعے پر حیدر آباد کے جلسے میں شامل تھے کراچی پولیس کا کوئی پرسان حال نہیں اور ماتحت افسران انکی سیکورٹی کی نگرانی کرتے رہیں
ریگل چوک میدان جنگ بنارہا پولیس مکمل طور ہر ناکام ہوگئی کہی اہلکار ان سمیت افسران احتجاجیوں کے ہاتھوں اپنی وردی کی بے بسی پر روتے رہیں فریاد کرتے رہیں
*ریاست کے ساتھ ریاست کے دعوے دار کیا کررہیں ہے مذہبی جماعت کے احتجاج کو پولیس مکمل طور پر روکنے میں ناکام ہوگئی