Light
Dark

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، ہفتے کو پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، ہفتے کو پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں بدستور گرمی کی لہر برقرار ہے جس کے سبب محکمہ موسمیات نے ہفتے کو درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے غیر فعال رہ سکتی ہیں، آج شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں اثرانداز رہے گی، کل اور پرسوں ہواؤں کی سمت بلوچستان کے شمال مشرق کی جانب سے رہے گی۔