کیا کوئی سندھ حکومت کو جگانے والا ہے؟
حیدرآباد اور جامشورو کے علاقے راجڑی کے جنگل میں 9 اونٹ گُزشتہ چار دن سے دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔
مالک کا کہنا ہے کہ اگر تاخیر برتی گئی تو یہ بے زبان یقینی طور پر دردناک موت کا شکار ہوجائیں گے
ریسیکیو ادارے اور انتظامیہ فوری طور پر اس کا نوٹس لیں اور ان اونٹوں کو جلد دلدل سے بحفاظت نکالا جائے، یہ بہت تکلیف دہ ہے.