سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔ اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ چند ماہ پہلے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کیا میں ہزاروںتھا۔