کراچی: کرنسی مارکیٹ میں بھی کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 17 پیسے کی کمی سے 279 روپے 11 پیسے ہوگئی، جبکہ انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 79 پیسے کا ہوگیا۔
یہ مندی کے حالات کے باعث سرمایہ کاروں میں احتیاط کا رویہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔