Light
Dark

طلباء کے احتجاج کا معاملہ

ویڈیوز سے شناخت کے ذریعے 100 مزید افراد گرفتار،

اب تک گرفتار افراد کی تعداد 250 ہو گئی،

گرفتار افراد میں غیر طلباء عناصر بھی شامل ہیں،

گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق غیر طلباء عناصر نے مذموم مقاصد کے لئے احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ کی،

شہر میں صورتحال معمول کے مطابق ہے،

تمام شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،