سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے عملے کی خناق سے متاثر ہونے کی خبر بےبنیاد قرار دے دیا گیا ۔
اس حوالے سے سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال اسپتال کے عملے کی خناق سے متاثر ہونے کی خبر بےبنیاد ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال کے تمام عملے کو بوسٹر ڈوز لگے ہوئے ہیں، خناق سے اسٹاف ممبر کے متاثر ہونے کا واقعہ 2 سال قبل کا ہے.