Light
Dark

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 277200روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1886روپے کے اضافے سے 237654روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھنے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3050روپے مستحکم رہی۔ اسی طرح فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2614.88 روپے کی سطح پر مستحکم ہے.