کراچی: اولڈ سٹی ایریا تھانہ رسالہ کی حدود پان منڈی کے قریب تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122سندھ کے اہلکار بمعہ ایمبولینس موقع پر پہنچ گئے
عمارت منہدم ہونے کےنتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، بتایا جا رہا ہے کہ عمارت بوسیدہ تھی