لندن سے امریکا کا سفر صرف 2 گھنٹے میں ممکن ہو گا؟
ہیوسٹن:۔ لندن سے ٹیکساس کے درمیان فاصلہ دو گھنٹے میں طے کرنے والا ہائپر سونک طیارہ اپنی پہلی آزمائشی پرواز 2025 میں شروع کرے گا
وینس ایرو اسپیس اور ویلونٹرا کمپنیںوں کے مالکان کے مطابق مستقبل کا یہ طیارہ ماک6 (5795 کلو میٹر فی گھنٹہ) کی رفتار تک پہنچ سکے گا۔
وینس سٹار گیزر ایم 4 نامی اس طیارے میں جدید راکٹ کا انجن نصب ہے جو اسکو بلندی پر لے جانے اور تیز رفتاری کی صلاحیت بخشتا ہے۔
دونوں کمپنیںوں کا ماننا ہے کہ انہیں امید ہے کہ یہ ہائپر سونک سفر کو حقیقت کا جاما پہنا دے گا۔
واضع رہے کہ اس سے قبل لندن سے نیویارک 3.5 گھنٹے میں پہچانے والے طیارے نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا تھا۔