Light
Dark

ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا انگلینڈ کیخلاف بڑا کارنامہ

ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا انگلینڈ کیخلاف بڑا کارنامہ

پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے اور اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنا لیئے ہیں جس میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کی سینچری بھی شامل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کامران غلام تیسرے نمبر پر میدان میں اترے اور 200 گیندوں پر 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 102 رنز بنائے ۔ کامران غلام کا انگلینڈ کے خلاف یہ ڈیبیو میچ ہے ۔