Light
Dark

شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے اومان پہنچ گئی ۔

پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے اومان پہنچ گئی ۔

پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمد حارث کر رہے ہیں، ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت اے کے خلاف 19 اکتوبر کو کھیلے گی۔

پاکستان شاہینز ٹیم 21 اکتوبر کو میزبان اومان اور 23 اکتوبر کو یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے گی.