Light
Dark

ڈاکٹر اختر حمید خان ( مرحوم ) کی 24 ویں برسی

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کے بانی ، سماجی شخصیت ، حکومت پاکستان کی جانب سے ستارۓ امتیاز ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر اختر حمید خان ( مرحوم ) کی 24 ویں برسی کے موقع پر اورنگی پائلٹ پروجیکٹ افس میں قران خوانی ، فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیاجس میں
شہر قائد کے سماجی سیاسی اور دانشور ،کے ساتھ ساتھ
منتخب uc چیرمین،
ٹاون چیرمین ، tmc کوڈینیٹرز،منتخبmpa
اسکول پرنسپل کے علاوہ طالب علموں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء نے ڈاکٹر اختر حمید خان کے فلسفے کو معاشرے کی بہتری کے لیے ایک مثالی شخصیت قرار دیا،ادارہ اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی مینجمنٹ کو ڈاکٹر صاحب کے مشن کو جاری رکھنے پر مبارک باد پیش کی پروگرام کے اختتام پر ڈاکٹر صاحب کے قبر پر فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیں بھی کی گئی،
ادارہ opp-rti کے سینئیر مینجر اشرف ساگر نے تمام ہی شرکاء کا استقبال کیا،