Light
Dark

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا