Light
Dark

پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر سفر ختم

پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر سفر ختم

پاکستانی ٹیم کل صبح وطن واپس آنے گی

کپتان فاطمہ ثناء۔ اومیمہ سہیل۔ سیدہ عروب شاہ۔ فیلڈنگ کوچ حنیف ملک اور ٹرینر عمران خلیل کراچی پہنچیں گے

ہیڈ کوچ محمد وسیم۔ ٹیم مینجر حنا منور اور عالیہ ریاض کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے

دیگر کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سٹاف کی فلائٹ رات کو لاہور لینڈ کرے گی

پاکستانی ٹیم نے گروپ اے میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں واحد فتح حاصل کی

پاکستانی ویمنز ٹیم بھارت۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے میچ ہار گئی