Light
Dark

ایس سی او اجلاس: مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

ایس سی او اجلاس: مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے معاملے پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ چانسلر کے انتخاب کا سادہ عمل اس قدر پیچیدہ ہو جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی نے قانونی رائے طلب کرلی ہے کہ بانی پی ٹی آئی چانسلر بننے کے معیار پر اترتے ہیں یا نہیں۔