شبانہ حبیب بلوچستان کے تاریخ کی پہلی خاتون ایس پی سٹی ٹریفک پولیس تعنیات
کوئٹہ*
*ایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ تقرر و تبادلے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس شبانہ حبیب ایس پی سٹی ٹریفک پولیس تعنیات ہوگئے وہ بلوچستان کے تاریخ کی پہلے خاتون ایس پی سٹی ٹریفک پولیس ہے اس سے قبل وہ بلوچستان کے پہلے خاتون ڈی ایس پی ٹریفک پولیس تھے،عوامی حلقوں نے ان کی تعیناتی کی خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پہلے سے بڑھ کر کوئٹہ سٹی میں ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کو ختم کردینگے،اس موقع پر نئے تعینات ایس پی ٹریفک پولیس شبانہ حبیب نے کہا کہ کوئٹہ سٹی میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنا ان کی وژن ہے جس کو بہتر طریقے سے حل کرنے کیلئے ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملکر حل کروں گی