حمزہ یوسف بلوچ اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر-
حمزہ یوسف کے والد کا تعلق پیدراک کی تحصیل تربت کے بلوچ خاندان سے ہے جو کہدہ فیملی کہدہ فرہادیں کا نواسہ اور موجودہ دور کے سرکردہ اور کہدہ فیملی کے سردار طارق حمید کا سگا کزن ہے
*1960 میں حمزہ یوسف کے والد پاکستان سے سکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے