دبئی نے پاکستان کے 24 شہروں کے شہریوں کے لیے ویزا پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ان افراد پر لگائی گئی ہے جن کے پاسپورٹ پر ان کی پیدائش کا شہر ان 24 شہروں میں شامل ہے۔ یہ پابندی موجودہ پتے پر لاگو نہیں ہوتی جو کہ شناختی کارڈ یا کسی اور دستاویز پر درج ہو۔
اس پابندی کا سبب بعض افراد کی جانب سے ویزے کے غلط استعمال اور ایجنٹس کے ذریعے فراڈ کرنا ہے اور بھیک مانگنا ہے متاثرہ شہروں کی فہرست میں درج ذیل شہر شامل ہیں:
- سکھر
- اٹک
- باجوڑ ایجنسی
- چکوال
- ڈیرہ غازی خان
- ڈیرہ اسماعیل خان
- ہنگو
- ہنزہ
- قصور
- خوشاب
- کوٹلی
- کوہاٹ
- کرم ایجنسی
- لاڑکانہ
- نواب شاہ
- مہمند ایجنسی
- مظفرگڑھ
- پارا چنار
- ایبٹ آباد
- ساہیوال
- سرگودھا
- شیخوپورہ
- سکردو
- کوٸٹہ
یہ پابندی ہر قسم کے ویزے، بشمول کاروباری اور وزٹ ویزے، پر لاگو ہوتی ہے