گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید ایک اور عالمی ریکارڈز کی منظوری دی
جس میں راشد نسیم نے چایئنہ کے ماسٹر شی ڈیشانگ نے ایک منٹ میں نن چکو سے 74 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا جب کے اس ریکارڈ کو چاینہ کے مشھور ٹی وی شو میں بھی بنایا جا چکا ہے
راشد نسیم نے یہ ریکارڈ نن چکو کی مدد سے ایک منٹ 80 غبارے پھاڑ کر توڑ دیا راشد نسیم کو چاینہ کے ٹی وی شو میں جا کر بھی گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل ہے
راشد نسیم نے یے ورلڈ ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیے اور کہا 10 سال سے مسلسل محنت کر رہا ہوں آج تک کسی حکومتی نمایئندے نے نہیں بلایا اور نہ پزیرائ ملی حکومتی سپورٹ کے بغیر اپنے ٹارگیٹ پر فوکس کر رہا ہوں جلد 200 ریکارڈ مکمل کروں گا مارشل آرٹس کی ہر کیٹیگری میں ریکارڈ بنایا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والا پہلا کھلاڑی ہوں
واضح رہے کے راشد نسیم اب 40 سے زائید بھارتی ریکارڈز توڑ چکے جبکہ راشد نسیم کو امریکہ ۔جرمنی۔انگلینڈ۔سویٹزرلینڈ ۔ایران۔مصر چایئنہ ۔ اٹلی کے عالمی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز بھی حاصل ہے
راشد نسیم واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے اٹلی ۔ جرمنی ۔کوریا۔چایئنہ ۔سنگاپور کے ٹوی شوز میں پاکستان کی نمایئندگی کی اور پاکستان کے لیے ان عالمی شہرت یافتہ پروگرامز میں عالمی ریکارڈز بنایۓ ہیں
راشد نسیم کو اب دنیا میں سب سے زیادہ پنچز کے عالمی ریکارڈز ۔نی کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ