کراچی: آئندہ 4 سے 5 روز شدید گرمی، آج مضافات میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں موسم آئندہ 4 سے 5 روز شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق 4 سے 5 روز درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔
آج کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان