Light
Dark

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کسی بھی مظاہرے اور جلسے کا تاحکم ثانی حصہ مت بنیں۔