Light
Dark

القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا

فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جبکہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر بن لادن کئی برس سے فرانس کے گاؤں نو منڈی میں رہائش پذیر تھے جنہیں سوشل میڈیا پر کمنٹس پوسٹ کرنے کے بعد اس کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ان کے اس تبسرے کو دہشت گردی کی پذیرائی سمجھا جا رہا ہے۔