Light
Dark

ڈاکٹر زاکر نائیک پی آئی اے پر آگ بگولہ

موصوف کی باتیں سنیں ۔ اپنے ساتھ ہزار کلو سامان لیکر آرہے تھے ۔ پی آئی اے انہیں ففٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دے رہا تھا ۔ لیکن یہ مفت میں ہزار کلو سامان لانا چاہتے تھے اس بات پر موصوف پی آئی اے پر آگ بگولہ ہیں ۔ ایک ارب پتی شخص ائیرلائن کو اسکا جائز کرایہ نہیں دینا چاہتا اور یہ ہمیں اسلام سکھانے آیا ہے ؟؟؟