Light
Dark

علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل

سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی تصاویر جاری کر دیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالی شلوار قمیض والی تصویر داخل ہونے کی ہے، دوسری باہر جانے کی۔۔!!‏سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی تصاویر جاری کر دیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالی شلوار قمیض والی تصویر داخل ہونے کی ہے، دوسری باہر جانے کی۔۔!!