عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، یہ گولیاں چلادیں پھر بھی فرق نہیں پڑتا، علیمہ خان
اسلام آباد ڈی چوک تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج ، انتظامیہ نے ڈی چوک کی لائٹس بند کردیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پولیس افسران کا اہم اجلاس