Light
Dark

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کا قتل

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کا قتل کر دیا گیا ۔

سرجانی ٹاؤن میں تنخواہ لے کر گھر جانے والے دو بھائیوں کو ملزمان نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، موٹرسائیکل نہ دینے پر فائرنگ کر دی۔

ملزمان کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ہو گیا