پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں ۔
ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ 40 سے زیادہ ریسکو 1122 کے اہلکار بھی ریسکیو گاڑیوں کے ساتھ ہیں۔
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو گاڑیوں اور اہلکاروں کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے