امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کا چڑیا گھر (zoo) جہاں میونسپل کا کوئی افسر بے زبان جانوروں کے خوراک اور افزائش و بہبود کے فنڈز نہیں کھاتا یہاں کوئی سیاسی بھرتی بھی نہیں ،،یہاں کے ملازمین روز اپنے کام پر آتے ہیں ،یہاں ملازمین مستعدی سے اپنے فرائض ادا کرتے ہیں ،، آزادی کی کوئی قیمت یا نعم البدل نہیں لیکن اگر چڑیا گھر ہی اب ان جانوروں کا مقدر ہے تو اس تناظر میں اس سے بڑی بدقسمتی اور ستم ظریفی کیا ہوگی افریقہ سے پاکستان آنے والے جانور بھی اپنی قسمت نوحہ کناں رہتے ہیں جبکہ افریقہ سے امریکہ ، کینیڈا ، یا کسی یورپی ملک جانے والے جانور بھی تیسری دنیا کے ملکوں کے مقابلے میں خود کو خوش نصیب سمجھتے ہیں ،،یہاں بوگس ملازمین ، جعلی کاغزات میں ڈاکٹر کا تصور نہیں ،،،کرپٹ معاشرہ انسانوں کی نہیں جانوروں کی بھی زندگی مشکل اور اجیرن کردیتا ہے ،،کرپٹ افسر شاہی انسانوں اور جانور دونوں کی زندگی مختصر کردیتی ہے ..