Light
Dark

کراچی لیاقت آباد میں تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد

کراچی ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کا تجاوزات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ ایکشن جاری

ڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کی خصوصی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب ان ایکشن

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب کی سربراہی میں رکن سندھ کونسل، رضوان رفیق کی نگرانی میں لیاقت آباد پر بھرپور کارروائی

آپریشن کے دوران رکن سندھ کونسل پی ایس 127، رضوان رفیق اور اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب خود موجود تھے

آپریشن میں متعلقہ ارادوں کی اینٹی انکروچمنٹ اہلکاروں سمیت پولیس کی نفری بھی موجود تھی

اس موقع پر رکن سندھ کونسل، رضوان رفیق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم کی ہدایات کے تحت تجاوزات کے خاتمے میں کسی قسم کا دباو یا رکاوٹ کو قبول نہیں کیا جائے اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری رہنا چاہیے تاکہ لیاقت اباد کا دیرینہ مسئلہ جو کہ مین روڈ پر ٹریفک کی روانگی کا ہے اس میں کوئی دشواری نہ ہو