بارشوں کا آنے والا سلسلہ خیبرپختونخواہ گلگت کشمیر کے تمام علاقوں میں بارشوں کا سبب بنے گا
جبکہ پنجاب کے 50 فیصد علاقوں میں اچھے امکان جبکہ 50 فیصد علاقوں میں نارمل بارش کے امکان بنے ہیں
تاہم آنے والے دو تین دنوں میں باقی علاقے بھی کور ہونے کی توقع ہے ان شاءاللہ
اسلام آباد کے تمام علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے
سندھ میں فل حال کسی خاص بارش کا امکان نہیں
جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی توقع ہے ان شاءاللہ