لاثانیہ ریسٹورنٹ بند کیوں ہوا؟
کراچی کی مشہور ترین ریسٹورنٹ اپنے وقت کا مشہور ریسٹورنٹ رہا جس میں سے زیادہ بفٹ رکھے جاتے رہے۔ 1993 میں اس ریسٹورنٹ کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تشکیل دیا گیاسب سے سستے ترین کھانوں کا یہ ریسٹورنٹ اپنے وقت میں اپنی مثال آپ تھا اس کو بند کرنے کی وجوہات بظاہر تو سامنے نہیں آرہی لیکن خبروں کی تصدیق ہو چکی کے لاثآنیہ کو بند کیا جا رہا ہے ۔ اپنے تشکیل کے 31 سال بعد اب بند کر دیا گیا ہے بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کے وقت کے ساتھ یہ خود کو اپگریڈ نہیں کر سکے اور وہیں لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کے اس ریسٹورنٹ سے ہماری کافی یادیں جڑی ہیں اور اس ریسٹورنٹ کا بند ہونا ہمارے لیے کافی دُکھ کی خبر ہے۔