وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوئے جہاں وہ ایک رات قیام کریں گے اور اس کے بعد 23 ستمبر کی شام کو لندن سے امریکا روانہ ہو جائیں گے۔
وزیراعظم امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔